ابنا: الجزيرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مراکش کے جنوب میں ایک فوجی جہاز گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور 70 زخمی ہوگئے ہیں۔ الجزيرہ نے اس خبر کے بارے میں مزید تفصیلات نہیں دی ہے۔............
/169
عرب ذرائع کے مطابق مراکش کے جنوب میں ایک فوجی جہاز گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور 70 زخمی ہوگئے ہیں۔